ریاستی ادارے بھی چاہتے ہیں کہ ملک میں الیکشن ہوں

ہفتہ 23 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ریاست اتنی طاقت ور بھی نہیں کہ عوام کے ووٹ کا فیصلہ تبدیل کرسکے پھر آر ٹی ایس بٹھا کے بھی کام نہیں بنتے، اس وقت ریاستی ادارے بھی چاہتے ہیں کہ ملک میں الیکشن ہوں۔ مزید جانتے ہیں نصرت جاوید کے پوڈ کاسٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp