بنوں، بکا خیل میں بم دھماکا: ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی

اتوار 5 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے بکا خیل میں بم دھماکے سے 1شخص جاں بحق2 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں رکھا گیا تھا۔

دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر سیکیوررٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

زخمی ہونے والے افراد کو بنوں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ بکاخیل فرید اللہ کا کہنا ہے کہ دھماکہ کرنے والوں کا تاحال کوئی سروغ نہیں مل سکا ہے۔ البتہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹئج حاصل کت لی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے پر غور کرنے لگی

وینزویلا کی صورتحال پر نظر، پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات جاری ہیں، دفتر خارجہ

معروف پاکستانی ٹی وی اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، حالت اب کیسی ہے؟

لکی مروت میں پولیس کا کامیاب آپریشن، 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

سام سنگ گلیکسی واچ اب ڈیمنشیا کی ابتدائی علامات کی نشاندہی کرے گی

ویڈیو

کراچی میں میرا تھن ریس کا انعقاد، عوام کی بھرپور شرکت

آنکھوں کے بغیر پڑھنے کا ہنر: بریل سسٹم کیسے نابینا افراد کو سکھاتا ہے؟

لیاری کی تنگ گلیوں سے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا تک، فلم اور حقیقت میں واضح فرق

کالم / تجزیہ

جنریشن زی سوال ہی تو نہیں اٹھاتی

100 ارب سپر کمپیوٹرز کے برابر انسانی ذہن کے ارتقا، استعمال اور مغالطوں کا احوال

دوسرا دن