ایمان مزاری ساتھی وکیل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

جمعرات 28 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کر لی  اور اپنی شادی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔

انہوں نے ایکس پر اپنے دلہے کے ساتھ شادی کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ محںبت کا اظہار کرتے ہوئے دل والا ایموجی ڈال دیا

ایمان مزاری کی شادی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی جہان ایک طرف ان کے چاہنے والے انہیں مبارک باد اور ان کے لہے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب ایمان مزاری کی محبت میں گرفتار کچھ دل جلے ان کی شادی کو خبر کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ان کی کی پوسٹ پر تبصروں میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔

سوشل میڈیا  X پر عبدالہادی نے ان کے پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ میری محبت سے میری شادی ہوگئی

ایمان مزاری کی شادی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ان کے چاہنے والے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں تو وہی کچھ دل جلے بھی ان کی پوسٹ پر تبصروں میں مصروف دکھائی دیے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ میں نے روکی، صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا

سعودی عرب اور امریکا کا اسٹریٹجک ڈیفینس سمیت متعدد اہم معاہدوں پر دستخط

ٹرمپ کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں عشائیہ، کونسی اہم شخصیات شریک ہوئیں؟

الاقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری پر ’اشتعال انگیزی‘ کا مقدمہ؛ الزامات من گھڑت قرار

امریکی کانگریس ایپسٹین فائلز جاری کرنے پر متفق، ٹرمپ نے بھی اعتراض ختم کردیا

ویڈیو

مردوں کےعالمی دن پر خواتین کیا سوچتی ہیں، کیا کہتی ہیں؟

کوئٹہ کے مقبول ترین روایتی کلچوں کا سفر، تندور کی دھیمی آنچ سے دلوں تک

27ویں ترمیم نے چیخیں نکلوا دیں، فیض حمید کیس میں بڑا کھڑاک

کالم / تجزیہ

پاک افغان تناؤ، جے شنکر کے بیان سے امید باندھیں؟

تحریک انصاف کو نارمل زندگی کی طرف کیسے لایا جائے؟

فواد چوہدری کی سیز فائر مہم اور اڈیالہ جیل کا بھڑکتا الاؤ