محمد رضوان قومی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پیر 8 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاداب خان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیاہے۔

محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹو20 سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شاداب خان قومی ٹی20 اور ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان تھے کپتان تھے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی خراب کپتانی کے بعد کپتان بابر اعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دہا تھا جس کے بعد شان مسعود کو ٹیسٹ جبکہ شاہین آفریدی کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہنگامی صورتحال اور کفایت شعاری: خیبرپختونخوا حکومت کے اقدامات وفاق اور پنجاب سے کتنے مختلف ہیں؟

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

لائیومشرق وسطیٰ جنگ: امریکا کی ایران کو مزید شدت سے حملوں کی دھمکی، تہران کا جواب دینے کا اعلان، مذاکرات سے انکار

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کے 2 جہاز بھی پورٹ قاسم پر لنگر انداز

رجب بٹ کا اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد نیا بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ویڈیو

کیا ہر بہترین دوست واقعی زندگی بھر کا ساتھی ہوتا ہے؟

پیوٹن سے سفارشیں، ٹرمپ کی دوڑیں، جنگ ختم کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی اجازت مگر صرف ایک شرط پر

’برڈ آف ایشیا‘، 400 سے زیادہ میڈلز جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ صوبیدار عبدالخالق کون تھے؟

کالم / تجزیہ

ایران سے افغان مہاجرین کی واپسی افغان طالبان کے لیے نئی مصیبت

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے