قوی خان کو کینیڈا میں سُپرد خاک کر دیا گیا

منگل 7 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینئر اداکار قوی خان کی نماز جنازہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سینئر اداکار شاہد اور محمود اختر سمیت شوبز انڈسٹری کے دیگر افراد بھی شریک ہوئے۔

شرکاء نے قوی خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی خان جیسا رحم دل اور کمال کا آرٹسٹ شاید دوبارہ پاکستان میں پیدا نہ ہو۔ ان کی محبت زندگی بھر ہمارے دلوں میں رہے گی۔

قوی خان کو کینیڈا میں کوبرامپٹن شہر کے میڈوویل قبرستان میں سپرِدِ خاک کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ معروف اداکار قوی خان گزشتہ روز کینیڈا میں انتقال کرگئے تھے۔ وہ اپنے بیٹے عدنان قوی کے ساتھ بغرض علاج کینیڈا میں مقیم تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کشیدگی: سندھ کابینہ کے اراکین 3 ماہ کی تنخواہوں سے دستبردار، 60 فیصد سرکاری گاڑیاں معطل

چین میں بیلٹ اینڈ روڈ اسکالرشپ ایوارڈ تقریب، پاکستانی سفیر کی شرکت، طلبہ کو اعزازات سے نوازا

میٹا نے یورپی ممالک میں اپنے اسمارٹ گلاسز کی لانچنگ مؤخر کردی

سابق گوگل ایگزیکٹو میٹ برٹِن بی بی سی کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر

پاک چین مشترکہ بحری مشق کے لیے پیپلز لبریشن آرمی کے بحری جہاز داچنگ کی کراچی آمد

ویڈیو

ٹرمپ کی چیخیں، امریکا لیٹ گیا، اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مذاکرات خفیہ کیوں؟

اورکزئی کی رابعہ بصری جو حصول علم کے لیے میلوں پیدل سفر کرتی ہیں

گلگت بلتستان کے شہریوں کا پاکستان کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے کا عزم

کالم / تجزیہ

کرکٹ ورلڈ کپ 92‘ فتح کا 34واں سال

کیا عارضی جنگ بندی مستقل ہو سکتی ہے؟

جالب نامہ