راولپنڈی اور اسلام آباد میں بدھ کو لوڈشیڈنگ، بجلی کن علاقوں میں معطل رہے گی؟

منگل 16 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لیے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔

منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 17 جنوری بروز بدھ کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک

اسلام آباد سرکل، بنی گالہ، شکراللہ، اے ڈی پی، کھنہ ڈاک، برما ، اسکیم۔II، فراش ٹاؤن، F-10 مرکز، G-9 ایکسپریس، I-9/4،I-10/4،G-11/2،F-11 ٹاور، ٹی این ٹی، سنی بینک، سیسل، کوٹلی ستیاں، بلاورہ، منگیال فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، غوثیہ کالونی، فورتھ روڑ، سی بلاک، اے بلاک، صادق آباد، نیشنل مارکیٹ، آفندی کالونی، کری روڈ، کھنہ روڈ، فاروق اعظم، سیکٹر۔4، طمسمہ آباد، ڈھوک کھبہ، گلشن آباد، راجہ آباد، محمدی چوک، باغ سرداراں،عزیز آباد، ریس کورس، امیر حمزہ کالونی، شمس کالونی، ایم ایف ایم، I-14/3، پنڈ ہون، موہن پورہ، عزیز آباد فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، حیدر روڑ، آدم جی روڑ، پی اے ایف، پی ڈبلیو ڈی ون، ہمک، ٹوپی پمپ،اے او ڈبلیو ایچ ایس، لالکڑتی، کلیال، رنیال، قائد اعظم کالونی، جھاورہ، راجڑ، نیوروات، روات، سپارکو، حنیف شہید، سید ابرار،غزن خان، حامد جھنگی، انڈسٹریل، بحرکلیال، نشان حیدر، گگن فیڈرز، اٹک سرکل، جلالہ، نواب آباد،شیر شاہ سوری، غازی کوہلی، بہلوٹ، بن بولہ، ویلی،پ ی ایم کالونی، حسین آباد، مسکین آباد، جی بی سی۔3،اٹک رورل، اٹک کینٹ، موسا، کرپہ، بٹیوٹ، باہتر، پری، احمدال، محفوظ شہید، کنڈا، گل محمد، دھکنیر فیڈرز، چکوال سرکل، بحر پور، آرا بازار، منارہ، سرپاک، جنڈ اعوان، لطیفال، سہیگلہ آباد، چکرال، ڈنڈوت، راول، الًلہ ٹاؤن، کے ایس مانیز، جلال پور، بلکسر، دھرنال، سکھو، تلہ گنگ سٹی، ڈھوک پٹھان، کوٹ سارنگ، تھائی، بڈھیال، پتوالیفیڈرز، جہلم سرکل F-7کچہری ،F-13 گرمالہ، شکریلہ، چھپران، F-8سول لائن،F-9، چک دولت، منگلہ کینٹ، مدو کالس، سوہان، نیو ڈومیلی، نیو سنگھوئی، کھوکھران، مٹوا، بحی خان، مل اعوان، ٹھاکرہ، اسلام پورہ، قاضیا، کنگر ٹھاٹھی فیڈرز، جی ایس او سرکل۔

صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک

نعمان پورہ،باغ نمبر۔2، نعمان پورہ، ہری جل، نعمان پورہ، ڈھلی نمبر۔1&2، باغ نمبر۔1، سودن گلی فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک، کہوٹہ سٹی۔II، حنیف شہید، کے آر ایل کالونی،عباس پورہ، کہلو، پیلی چھپران، منڈول۔1، بھنگو، ہنجیرہ، سری، منڈول۔2، سٹی۔2، لہتراڑ، بلاورہ، کے آر او آر، کوٹلی ستیاں فیڈرز۔

صبح 9 بجے سے دن 11 بجے تک

کے آر ایل، C-2، سکھ چین فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ نے اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت چاہی ہے۔ ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی علاقے میں وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں وہاں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر

پاکستان اور امریکا کی توانائی میں شراکت داری، گرین الائنس سے قابل تجدید توانائی کا فروغ

خطے میں کشیدگی کے تناظر میں خارجہ پالیسی سے متعلق تبصروں میں احتیاط برتنا چاہیے، وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس

ملک بھر میں ’کفایت شعاری اور ایندھن بچاؤ‘ اقدامات کے فوری نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا

ویڈیو

لاہور میں ملک کی پہلی سمارٹ روڈ روٹ 47 کی خصوصیات کیا ہیں؟

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟