شاہینوں کے پاس واپسی کا آخری موقع: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

منگل 16 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی20 کل ڈنیڈن میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے پاس سیریز میں واپسی کا آخری موقع ہے، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 05:30 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں 3 تبدیلیاں بھی کردی گئی ہیں جہاں فاسٹ بولر عباس آفریدی پیٹ میں تکلیف کے سبب باہر ہوگئے ہیں، اُسامہ میر اور عامر جمال کو ڈارپ کر دیا گیا ہے۔ ان تینوں کی جگہ محمد نواز، وسیم جونیئر اور زمان خان فائنل الیون میں شامل ہیں۔

میزبان نیوزی لینڈ کو سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیتن یاہو ایران کیخلاف جنگ کے مقاصد حاصل نہ ہونے پر دباؤ کا شکار ہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما

گوادر ریفائنری منصوبہ: سعودی عرب 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

پائیدار امن کے لیے امریکا ایران ڈائیلاگ میں سہولت کاری جاری رکھیں گے، اسحاق ڈار

کنکریٹ سے بھرا ٹرک بی ایم ڈبلیو پر الٹ گیا، گاڑی پچک جانے سے وکیل جاں بحق

امریکا ایران: 4 دہائیوں پر محیط دشمنی سے مذاکرات کی میز تک

ویڈیو

لائیواسلام آباد مذاکرات: بغیر کسی معاہدے کے واپس جا رہے ہیں، تاہم مستقبل میں بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

امریکا اور ایران ایک میز پر، آگے کیا ہونے جا رہا ہے؟

عرب میڈیا سے تعلق رکھنے والی صحافی پاکستانیوں سے متاثر، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی اہم قرار دیدی

کالم / تجزیہ

معرکۂ امن، اسلام آباد کی دہلیز پر بدلتی دنیا

وہیل چیئر پر دنیا کی سیاحت کرنے والی مہم جُو خواتین

اسلام آباد میں آخری اوور