شیر پر مہر لگائیں تاکہ ملک سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ ہوسکے، شہبازشریف

پیر 22 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رہنما مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو شیر کو کامیاب کرائیں، شیر پر مہر لگائیں تاکہ ملک سے غربت اور مہنگائی کا خاتمہ ہوسکے۔

شہبازشریف نے مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا گیا، ہماری حکومت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ نواز شریف نے اپنے دور میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا، ہماری حکومت رہتی تو ملک میں اندھیروں کا خاتمہ ہوچکا ہوتا، پانی کی وہ بات کرتے ہیں جن کے اپنے صوبے میں پانی نہیں ملتا، نواز شریف تھا تو مفت ادویات بھی ملتی تھیں جو بند کر دی گئیں۔ اگر آپ نے نواز شریف کو دوبارہ وزیر اعظم بنایا تو آپ کے تمام مسائل حل کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان