لاہور قلندرز کوبڑا دھچکا: راشد خان نے پی ایس ایل 2024 نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

جمعرات 25 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے مایہ ناز اسپنر راشد خان نے رواں برس ہونے والے ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

راشد خان نے پی ایس ایل نہ کمر کی انجری کے باعث پی ایس ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے گذشتہ کھیلے گئے پی ایس ایل کے 3 ایڈیشنز میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی، وہ 2022 اور 2023 میں ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔

لاہور قلندرز نے انہیں دسمبر میں ہونے والے ڈرافٹ سے قبل ’سلور‘ کیٹیگری کے لیے اس وجہ سے برقرار رکھا کہ وہ ممکنہ طور پر پی ایس ایل 2024 کے ایڈیشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، تاہم انہیں مستقبل کے سیزن کے لیے برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سرینگر: پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکا، 9 اہلکار ہلاک، 27 زخمی

2 سال بعد سینچری اسکور کرکے بابر اعظم نے مخالفین کو کیا پیغام دیا؟

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا حیات میڈیکل کمپلیکس پشاور کا ہنگامی دورہ

افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کن علاقوں میں موجود ہے؟

گیدرنگ: جہاں آرٹ، خوشبو اور ذائقہ ایک ساتھ سانس لیتے ہیں

ویڈیو

گیدرنگ: جہاں آرٹ، خوشبو اور ذائقہ ایک ساتھ سانس لیتے ہیں

نادرا کی جانب سے نکاح کے بعد ریکارڈ اپڈیٹ لازمی قرار دینے پر شہریوں کا ردعمل کیا ہے؟

’سیف اینڈ سیکیور اسلام آباد‘ منصوبہ، اب ہر گھر اور گاڑی کی نگرانی ہوگی

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے