5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

جمعہ 26 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگراں وفاقی حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

نگراں وفاقی کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 5 فروری کو کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کشمیری شہدا کے لیے 5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی بھی اختیارکی جائے گی۔

واضح رہے کہ کشمیری عوام کے ساتھ وابستگی کے طور پر یوم یکجہتیٔ  کشمیر ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے اس دن دُنیا کو یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ جموں کشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنا حق خودارادیت مانگ رہے ہیں وہ ان کا بنیادی حق ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر میں بھی تسلیم کیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جدہ: قدیم ترین مسجدِ عثمان بن عفان میں صدیوں پرانے حیران کن آثار دریافت

افغان طالبان عام شہریوں کو بطور ہیومن شیلڈ استعمال کر رہے ہیں، خواجہ محمد آصف

وی چیلنج: خواتین نے دلچسپ سوالات کے جوابات دے کر جیتے بیش قیمت انعامات

بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں خواتین کا استعمال، سیکیورٹی اداروں کا نیٹ ورک پر کاری وار

بین المذاہب ہم آہنگی اور ابراہیمی معاہدہ

ویڈیو

وی چیلنج: خواتین نے دلچسپ سوالات کے جوابات دے کر جیتے بیش قیمت انعامات

پشاور کے مہندی آرٹسٹ محمد حنان علی جن سے خواتین بخوشی حنا لگواتی ہیں

اصل غربت دل کی ہوتی ہے، دل تنگ ہو تو دولت بھی بے کار ہے

کالم / تجزیہ

بین المذاہب ہم آہنگی اور ابراہیمی معاہدہ

افغانوں کی تباہی کے ذمہ دار فسادی افغان طالبان ہیں

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے