علیمہ خان کی مبینہ اشتعال انگیزی، ایف آئی اے نے طلب کرلیا

جمعہ 2 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

ایف آئی اے نے عوام میں انتشار پھیلانے کے الزام میں علیمہ خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 فروری کو طلب کیا ہے۔

مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق مبینہ طور پر دھمکیوں، انتشار اور خوف و ہراس پھیلانے پر علیمہ خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے اور ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے کہا ہے کہ علیمہ خان 3 فروری کو صبح 11 بجے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر میں پیش ہوکر وضاحت کریں۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق اگر علیمہ خان پیش نہیں ہوتیں تو یہ سمجھا جائے گا کہ ان کے پاس اپنے دفاع کے لیے کچھ بھی نہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ون وے خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 249 مقدمات درج

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی پہلی تربیت یافتہ خاتون گھڑی ساز کون ہیں؟

ٹین بلین ٹری سونامی کی دعویدار خیبرپختونخوا حکومت ٹمبر مافیا کو روکنے میں ناکام

نواز شریف واقعی علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں ؟

پاکستانی تارکین وطن کے بچوں کے لیے مفت پیشہ ورانہ تربیتی کورسز، رجسٹریشن کیسے کروائی جائے؟

ویڈیو

کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان کی پہلی تربیت یافتہ خاتون گھڑی ساز کون ہیں؟

ٹین بلین ٹری سونامی کی دعویدار خیبرپختونخوا حکومت ٹمبر مافیا کو روکنے میں ناکام

پاکستانی تارکین وطن کے بچوں کے لیے مفت پیشہ ورانہ تربیتی کورسز، رجسٹریشن کیسے کروائی جائے؟

کالم / تجزیہ

آئی سی سی اور بھارت کا دوغلا پن

پاکستان کا سب سے قیمتی نعرہ

یہ وہ لاہور نہیں