وی ایکسکلوسیو: عمران خان کی تصویر کیسے لیک ہوئی، تحقیقات کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

بدھ 7 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے گزشتہ شب اڈیالہ جیل سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جو بھی ضروری کارروائی ہوگی، کرے گی۔

وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے عمران خان کی تصویر ابھی دیکھی ہے، تاہم وہ اس تصویر کے بارے میں تصدیق نہیں کرسکتے، اگر یہ اڈیالہ جیل کے اندر بنی ہے تو  اس حوالے سے جو بھی ضروری کارروائی سمجھی جائے گی وہ کریں گے۔

انتخابات سے متعلق غیر یقینی صورتحال پر ان کا کہنا تھا کہ اس بارے میں کچھ بھی غیر متوقع نہیں تھا۔ بعض لوگ اس حوالے سے غلط فہمیاں ضرور پھیلا رہے تھے لیکن ایسا کچھ نہیں ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں بھٹو اور زرداری خاندان کی حاضری

حکومت سیاسی و ادارہ جاتی اصلاحات پر آمادہ، 8 فروری کے انتخابات پر کوئی بات نہیں

 شدید برفانی طوفان: امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، زمینی سفر بھی درہم برہم

پی آئی اے اصلاحات پر الزامات، حکومتی مؤقف سامنے آ گیا

مختصر ٹیسٹ میچز کاروبار کے لیے نقصان دہ، کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او کا انتباہ

ویڈیو

پی آئی اے نجکاری: ماضی میں پرائیوٹائز ہونے والے ادارے بہتر ہوئے یا بدتر؟

کیا پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر، حکومت کا عمران خان کے ساتھ ممکنہ معاہدہ

کالم / تجزیہ

پی آئی اے کی نجکاری، راست اقدام

منیر نیازی سے آخری ملاقات

فقیہ، عقل اور فلسفی