جاپان میں برڈ فلو کی وبا پھیل گئی، 14 ہزار پرندے تلف

پیر 12 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جاپان میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد 14 ہزار پرندے تلف کر دیے گئے ہیں۔ شنہوا کے مطابق جنوبی جاپانی صوبے کاگوشیما کے مینامیساٹسوما شہر کے پولٹری فارم پر برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حفاظتی اقدامات کے تحت اس پولٹری فارم کے ساتھ ساتھ آس پاس کےدیگر پولٹری فارمز سے بھی پرندے تلف کر دیے گئے ہیں۔ مارے گئے پرندوں کی تدفین اورپولٹری ہاؤسز کی جراثیم کشی کا عمل اگلے چند دنوں میں مکمل ہونے کی امید ہے۔

انفیکشن کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے، پریفیکچر نے متاثرہ علاقے سے 3 کلومیٹر سے 10 کلومیٹر کے دائرے میں 15 فارموں میں پالے جانے والی تقریباً 363,000 مرغیوں اور بٹیروں کی پریفیکچر سے باہر لے جانے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

یہ کیس اس سیزن میں ملک میں ایویئن انفلوئنزا کی 9ویں وبا کی نشاندہی کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

یومِ یکجہتی کشمیر سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ’تھینک یو پاکستان‘ کے پوسٹرز آویزاں

لاہور: بسنت کی آمد پر ٹریفک پولیس کی تیاریاں، 7 لاکھ موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز نصب

سینیئر اداکار راشد محمود یوٹیوبرز پر برس پڑے، قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی

اسلام آباد نہیں آرہے، 8 فروری کو ہر چوک ڈی چوک ہو گا، پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی

ویڈیو

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قبائل کے ہمراہ اسلام آباد مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہے؟

دریائے راوی کی زمین پر بننے والے رہائشی منصوبے ختم کیے جائیں، راوی بچاؤ تحریک کا مطالبہ

لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری، پتنگوں سے پہلے ان کی قیمتیں آسمان پر

کالم / تجزیہ

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے