عون چوہدری اور امیر مقام کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

منگل 13 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر عون چوہدری اور امیر مقام کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری  اور این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ ن کے امیر مقام کامیاب قرار دیے گئے۔

الیکشن کمیشن نے دونوں نشستوں کے تفصیلی گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ان 2 نشستوں کے بعد اب مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی7 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کیے جاچکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بغیر نوٹیفیکیشن پڑھے بیکری بند کروانا اے سی صاحبہ کو مہنگا پڑگیا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، ملک بھر میں بارشیں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر کا دورۂ پاکستان، عدالتی تعاون کا معاہدہ طے پانے کا امکان

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟