خواتین کو ہنر مند بناتے ہوئے روزگار کا حصول، زہرا بانو کی کہانی

جمعہ 16 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت ذوالفقارآباد سے تعلق رکھنے والی زہرا بانو سلائی کڑھائی کے ذریعے نہ صرف اپنے گھر کے مالی بوجھ کو کم کررہی ہیں، بلکہ سینکڑوں خواتین کو بھی یہ ہنر سکھا کر باعزت روزگار کی فراہمی میں ان کی مددگار بن چکی ہیں۔

زہرا بانو نے 2009 میں خاندانی معاشی مسائل کی وجہ سے سلائی کڑھائی کا کام شروع کیا تھا، تب سے اب تک انہوں نے کامیابیوں جو سفر طے کیا وہ بے شمار واقعات کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔

اس حوالے دیکھیے  گلگت میں وی نیوز کے نمائندے فہیم اختر کی خصوصی رپورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp