پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے بند

پیر 19 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور چین کو ملانے والے شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ہے۔

اتوار کی رات اچھار نالہ کوہستان کے مقام پر بارش کے باعث پہاڑوں سے پتھروں کے گرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شدید بارش کے باعث پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہِ قراقرم پوری طرح بلاک ہوگئی۔

شاہرائے قراقرم بند ہونے سے گلگت اور اسلام آباد کے مابین چلنے والی ٹریفک معطل ہوکر رہ گئی ہے جبکہ سینکڑوں مسافر راستے میں پھنس گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اچھار نالہ کوہستان ہمیشہ سے قدرتی آفات کی زد میں رہتا ہے،موسم گرما میں اکثر دریائی و نالوں کی طغیانی کے باعث یہ شاہراہ بند ہو جاتی ہے۔

واضح رہے کہ اچھار نالہ داسو ڈیم کے تعمیراتی سائٹ کے قریب شاہراہِ قراقرم پر واقع ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد گیس لیکج حادثہ، ‘میرا سب ختم ہوگیا، گھر واپس کیسے جائیں گے؟’

یوٹیوبر ڈکی بھائی کیس: این سی سی آئی اے کے افسروں سے کتنے کروڑ روپے ریکور ہوچکے ہیں؟

ونڈر بوائے کیوں؟

محسن نقوی سے اماراتی وفد کی ملاقات، دونوں ممالک میں پری امیگریشن کلیئرنس معاہدے پر اتفاق

فلسطینی نژاد مصنفہ کے ادبی میلہ سے اخراج پر احتجاج، 180 مصنفین کا شرکت سے انکار، فیسٹیول بورڈ ارکان مستعفی

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘