آئی ایم ایف کو خط لکھنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے، اسحاق ڈار

جمعہ 23 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ملک دشمنی ثابت کر رہی ہے، پاکستان کے عوام کی مشکلات کو دور کرنا چیلنج ہے، آئی ایم ایف کو خط لکھنا افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر کا ایجنڈا گیلری خالی کرانا نہیں ہونا چاہیے، اسپیکر کا کام تلاوت، نعت کے بعد حلف لینا تھا۔ اسپیکر 2 گھنٹے تاخیر سے اجلاس میں پہنچے۔ الیکشن کمیشن کے پاس مخصوص نشستیں روکنے کی کوئی قانونی وجہ ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp