وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

منگل 27 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

گورنر ہاؤس کراچی میں نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری ہوئی، جہاں گورنر کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے حلف لیا۔

حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مراد علی شاہ، سابق نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ مراد علی شاہ تیسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد کی حفاظت کا اعزاز پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے کے سپرد

صدر آصف علی زرداری کی جانب سے 355 شخصیات کے لیے سول اعزازات کی سفارشات

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

پاکستان اور فرانس کا کثیرالجہتی امور پر تعاون اور عالمی فورمز پر رابطہ مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

14 اگست، پاکستان کا آزادی کی جانب سفر، 79 سالہ قربانیوں اور ترقی کا سفر

آزادی محض سرزمین کے حصول کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقوق کا وعدہ پورا  کرنا  بھی ہے، بلاول بھٹو کا پیغام

کالم / تجزیہ

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی