عمران خان کی فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہوگئی،مریم نواز

پیر 13 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنے سن لو ! لاہور کی مائیں تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کے لیے بیٹے جوان نہیں کرتیں اب تمہارے مکروہ عزائم قوم نے پہچان لیے ہیں۔

سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان کی فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہوگئی ہے اور اب گھٹنوں میں سردے کے رو ئے یا واپس چارپائی کے نیچے چلاجائے ۔

واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج لاہور میں نکالی گئی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ توشہ خانہ کی بنیاد پر میری کردار کشی کرنے والوں کی حقیقت کھل کر قوم کے سامنے آگئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

امریکا اور ایران کے وفود جمعے کو پاکستان آرہے ہیں، اللہ کو منظور ہوا تو جنگ کے شعلے ہمیشہ کے لیے بجھ جائیں گے، وزیراعظم

امریکا ایران کے ساتھ قریبی تعاون کرے گا، معاہدے کے کئی نکات طے پاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

ایران جنگ بندی پر بھارت میں بھی اعتراف کیا جارہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر کامیابی ملی، خواجہ آصف

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟