افتخارِ اردو افتخار عارف کی 80ویں سالگرہ کی پروقار تقریب

اتوار 24 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد کے زیر اہتمام اکادمی ادبیات پاکستان میں افتخارِ اردو افتخار عارف کی 80ویں سالگرہ کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ممتاز ادیب ڈاکٹر اقبال آفاقی نے کی۔

تقریب کی نظامت کے فرائض حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد کے سیکریٹری خلیق الرحمان نے نبھائے۔ جڑواں شہروں سے ادیبوں، شاعروں، صحافیوں اور افتخار عارف کے پرستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے محبوب شاعر سے اپنی محبتوں کا والہانہ اظہار کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی، تقریب کے آخر میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ مزید تفصیلات دیکھیے مشکورعلی کی رپورٹ میں:

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کرم: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

پاکستان قبرص کے معاملے پر ترکیے کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر افغانستان کے اندر جا کر بھی جواب دے سکتے ہیں، خواجہ آصف

واٹس ایپ نے تھرڈ پارٹی گروپس متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی

خواتین ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 125 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

ویڈیو

پشاور میں ہسپانوی ثقافتی رقص کے جلوے

پاک افغان مذاکرات ناکام، خواجہ آصف نے طالبان کو وارننگ دے دی

بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے بڑھتے مسائل، پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے؟

کالم / تجزیہ

اگر  خوبرو ’دیئیلا‘ پاکستان میں آ جائے تو؟

کیا افغانستان دوست ہے؟

پاک افغان مذاکرات کی ناکامی، افغان طالبان کو فیل کرے گی