معروف شاعر امجد اسلام امجد مرحوم کی اہلیہ بیگم فردوس امجد چل بسیں

منگل 26 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد (مرحوم) کی اہلیہ بیگم فردوس امجد انتقال کر گئیں۔

امجد اسلام امجد کی اہلیہ ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 10 فروری 2023 کو امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

امجد اسلام امجد 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے، جن کا شمار ملک کے مشہور ادیبوں میں ہوتا ہے، جبکہ ان کو 20 سے زیادہ کتابیں لکھنے کا اعزاز بھی حاصل رہا۔

1980 اور 1990 کی دہائی میں امجد اسلام امجد نے پاکستانی ٹیلی ویژن کے لیے بہت سے شاندار ڈارمے تحریر کیے تھے جنہوں نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

ان کے مشہور ڈراموں میں فشار، دن، سمندر، دہلیز اور وارث شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان میں بدامنی کی وجہ صرف معاشی مسائل نہیں، پروپیگنڈے نے حقائق کو مسخ کیا

عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ایپسٹین کی موت کی وجہ خودکشی کے بجائے قتل ہے، پوسٹ مارٹم کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر کا دعویٰ

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت میں پاکستانی اسپنر کا خوف، سابق کرکٹر نے اپنی ٹیم کو اہم مشورہ دیدیا

محمد یونس کی طارق رحمان کو مبارکباد، بی این پی کی جیت کو تاریخی قرار دیا

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟