جالندھر کے کھٹے لڈو جو راولپنڈی میں بھی مشہور ہیں

پیر 1 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ویسے تو راولپنڈی کے کوہاٹی بازار کے سموسے مشہور ہیں لیکن اسی بازار کی ایک سموسہ شاپ ایسی بھی ہے جس کے کھٹے لڈو شہر بھر میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔

جالندھر سموسہ  کے نام سے دکان چلانے والے چوہدری خالد جاوید بتاتے ہیں کہ ان کے والد نے ایک ٹھیلے سے اس کام کا آغاز کیا تھا۔ جالندھر سے لائے ہوئے کھٹے لڈو جب انہوں نے راولپنڈی میں بنانا شروع کیے تو وہ دیکھتے ہی دیکھتے مشہور ہوگئے۔

اب وہ ٹھیلے کی جگہ اپنی دکان بنا چکے ہیں۔ چوہدری خالد جاوید نے ماضی کا البم کھولا اور بتایا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت کئی اہم شخصیات ان کے لڈو کھا چکی ہیں۔ ملکہ ترنم نور جہاں نے بھی ان کے لڈو کھائے اور انہیں خوب پسند کیا۔

اس کھٹے لڈو کی ریسیپی کیا ہے اور لوگ کہاں کہاں سے انہیں خریدنے کے لیے آتے ہیں، دیکھیے ہماری ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان