رانی مکھرجی کی نئی فلم پر شاہ رخ صدقے واری ہونے لگے

جمعہ 17 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رانی مکھر جی کی نئی فلم Mrs Chatterjee Vs Nowrway کے حوالے سے شاہ رخ خان نے کیا ٹوئٹ۔

شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ Mrs Chatterjee Vs Nowrwayکی پوری ٹیم کی کتنی زبردست کوشش ہے۔

انہوں نے لکھا کہ میری رانی مرکزی کردار میں اس طرح چمک رہی ہیں،اس طرح کوئی ملکہ ہی کر سکتی ہے۔ ڈائریکٹر آشیما انسانی جدوجہد کو بہت ہی حساس انداز میں دکھاتی ہیں،اس فلم کو ضرور دیکھنا چاہیے۔

Mrs Chatterjee Vs Nowrwayایک سچے واقع پر مبنی کہانی ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسی ماں کے گرد گھومتی ہے جو اپنے چھینے گئے بچوں کو واپس حاصل کرنے کے لئے جدو جہد کرتی ہے۔

 

رانی مکھر جی کی فلم Mrs Chatterjee Vs Nowrwayآج یعنی 17 مارچ کو سینیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ رانی مکھر جی کی اس سے پہلے دو ہزار اکیس میں فلم ’ببلی اور بنٹی‘ آئی تھی۔جس میں وہ سیف علی خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئی تھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر، چینل اپڈیٹس کی کارکردگی جانچنا آسان

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

شادی کی تقریب میں حد سے زیادہ بے تکلفی، ہانیہ عامر اور یاسر حسین کی ویڈیوز وائرل

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘