نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20  سیریز: ٹیم منیجمنٹ کا اعلان، اظہر محمود ہیڈ کوچ مقرر

پیر 8 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے، اظہر محمود اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کیے گئے اعلان کے مطابق وہاب ریاض سینیئر ٹیم منیجر اور منصور رانا ٹیم منیجر ہوں گے جب کہ محمد یوسف کو بیٹنگ کوچ اور سعید اجمل کو اسپن بولنگ کا کوچ مقررکر دیا گیا ہے۔

اعلان کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان منگل کو لاہور میں کیا جائے گا، 5 میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ جب کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر راہداری نظام ختم کرنے کا فیصلہ، کاروباری طبقے پر ممکنہ اثرات پر تشویش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی حکومت کو زیادہ وقت دے رہے ہیں یا پارٹی کو؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ