عید کے 3 روز ریلوے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

منگل 9 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ریلویز نےعید الفطر کے 3 دن کرایوں میں پچیس فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، اس رعایت کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

ریلوے ہیڈکوارٹرز کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کے لیے ہو گی تاہم اس اعلان کردہ رعایت کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہو گا۔

پاکستان ریلویز کے چیف مارکیٹنگ مینیجر  کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق یہ رعایت موجودہ بکنگ یا ٹکٹ پر ہوگی، اسی طرح پہلےسےرعایت پر حاصل کیے گئے ٹکٹ ہولڈرز بھی اس رعایت سے مستفید نہیں ہوسکیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افغان طالبان کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ من گھڑت ہے، وزارت اطلاعات

بنگلہ دیش: جسٹس اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی چاند کی پیدائش سے متعلق نئی پیشگوئی

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

گورنر سندھ نہال ہاشمی مزار قائد پر کسی اور سے تاثرات قلمبند کراتے رہے، ویڈیو وائرل

ویڈیو

مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پہلے ہی کیوں بڑھائی؟

اسٹریس اور ذہنی دباؤ سے نجات کے لیے سجدہ ایک بہترین روحانی اور نفسیاتی ذریعہ

یوتھ کلائمیٹ کیٹالسٹس، نوجوانوں کے ٹیکنالوجی سے بھرپور حیرت انگیز اقدامات

کالم / تجزیہ

دوستی کا نیا چراغ

درگاہ گاجی شاہ اور جن نکالنے کے کرتب

اداکارہ صحیفہ جبار کو معافی مانگنی چاہیے