گلگت کا تاریخی پل اپنی نوعیت کا منفرد شاہکار

پیر 15 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت کا تاریخی پل جو شہر اور دنیور کے مضافاتی علاقوں کو ملاتا ہے کی تعمیر 1960 میں ہوئی۔ گلگت کے مشہور ٹھیکدار برینو نے پل کے ساتھ ٹنل کی بھی تعمیر کی جواپنی نوعیت کا منفرد شاہکار بھی ہے۔

گلگت بلتستان کا علاقہ پہاڑی ہونے کی وجہ پرانے دور میں ایک گاؤں کو دوسرے گاؤں یا شہر سے ملانے کے لیے معلق پلوں کی تعمیر کی گئی تھی اور گلگت بلتستان میں سینکڑوں معلق پل بنائے گئے جن میں سے کچھ اب خستہ حالی کا شکار ہیں اور کچھ کو حکومت نے تعمیر ومرمت کے بعد انہیں سیاحوں کے لیے کھول دیا ہے، انہی میں دنیور ٹنل اور بیلی پل بھی شامل ہے۔

1960 میں بننے والے اس پل کی تاریخی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پل اور ٹنل کی تعمیر و مرمت کی گئی اور اس کے ساتھ پارک بھی بنایا گیا ہے۔ پل اور ٹنل کے ساتھ ہی پتھروں پر بدھ مت دور کے آثار قدیمہ بھی موجود ہیں۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان