آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

پیر 15 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پیپلزپارٹی کی نومنتخب رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آصفہ بھٹو سے رکن قومی اسمبلی کا حلف لیا۔

آصف بھٹو اپنے والد صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چھوڑی گئی نشست سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

آصفہ بھٹو نواب شاہ کے حلقہ این اے 207 سے بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔

آصفہ بھٹو کی حلف برداری کے موقع پر اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا۔

آصفہ بھٹو کی حلف برداری کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری بھی ایوان میں موجود ہیں، جبکہ پیپلزپارٹی کے دیگر سینیئر رہنما بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟