ایرانی صدر کی اہلیہ کا دورہ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز

پیر 22 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نے پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کی اہلیہ نے طلباء اور اساتذہ سے بات چیت کی۔ اس موقع پر انہیں اعزازی ڈگری بھی دی گئی۔

عالم الہدیٰ نے اپنی کتاب ’دی آرٹ آف فیمینائن لائف‘ کے انگریزی ورژن کا اجرا بھی کیا جو اپنی بصیرت اور نقطہِ نظر سے علمی گفتگو کو تقویت بخشتی ہے۔ انہوں نے اسلام میں بیان کردہ خواتین کے اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp