ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان، کپتان سمیت کئی تبدیلیاں

بدھ 1 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کرکٹ آسٹریلیا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلیا کے ورلڈکپ اسکواڈ میں آشٹن اگر، پیٹ کمنز ، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکوس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر ، ایڈم زمپا اور کیمرون گرین شامل ہیں۔

آسٹریلیا نے سابق آسٹریلین مایہ ناز کرکٹرز رکی پونٹنگ، گلین میگرا، مائیکل ہسی، میتھیو ہیڈن، ایڈم گلکرسٹ، اسٹیورٹ کلارک اور مائیکل کلارک نے اینڈریو سائمنڈز کے بچوں کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا۔

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز بھی اپنی ٹیموں کا اعلان کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے اور اب آئی سی سی نے میچوں کے لیے امریکا میں نیویارک، فلوریڈا اور ٹیکساس سمیت 3 وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تیکناف سرحد سے گرفتار تمام 53 افراد کیمپوں میں مقیم روہنگیا مہاجر نکلے، بنگلہ دیشی سرحدی فورسز

کوئٹہ: سرکاری ملازمین کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع، 15 جنوری کو لاک ڈاؤن کا اعلان

امریکی قبضہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، گرین لینڈ کا دوٹوک مؤقف

پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا

بنگلہ دیش کی سخت شرائط کے تحت غزہ بین الاقوامی فورس میں شمولیت پر آمادگی

ویڈیو

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

ٹھیلے سے ریسٹورنٹ تک، سوشل میڈیا کے بل بوتے پر کامیابی کی انوکھی کہانی

’باادب بامراد‘: شاگردوں کا استاد کے لیے بے مثال احترام، گاڑی بطور تحفہ پیش کردی

کالم / تجزیہ

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘

تحریک انصاف کا دشمن کون؟