مانسہرہ: ٹریفک چالان پر موٹروے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک شہید دوسرا زخمی

جمعہ 3 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مانسہرہ بیدڑہ انٹرچینج پر ہائی وے ملازمان پر فائرنگ کے نتیجے میں ایم ایم پی آئی عامر شہید جبکہ کانسٹیبل نوید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ ٹریفک چالان کرنے کے باعث پیش آیا۔

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ضروری معلومات حاصل کیں۔

پولیس نےفوری طور پر معلومات حاصل کرکے گاڑی کو ٹریس کرکےملزمان کی شناخت کرلی ہے اور موبائل نمبر حاصل کرلیے گئے ہیں۔

ملزمان کی گرفتاری کو جلد از جلد یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او مانسہرہ کی ہدایت پر ضلع بھر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دیوالی پر بونس کے بجائے مٹھائی ملنے پر ملازمین کا دلچسپ احتجاج، ویڈیو وائرل

افغانوں کو نہیں، بُرے کو بُرا کہیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت کرانے کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹرافی بھارتی بورڈ کو دبئی آکر لینا ہوگی، اے سی سی کا دو ٹوک مؤقف

پی ٹی آئی افغانستان کو برادر ملک سمجھتی ہے، تعلقات مضبوط بنانے کی خواہاں ہے، اسد قیصر

ویڈیو

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

وطن واپسی کے 2 سال، کیا نواز شریف کی سیاسی زندگی اب جاتی عمرہ تک محدود ہوگئی ہے؟

شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین کوآرڈینیشن ہے، ون پیج چلتا رہے گا، انوار الحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

افغانوں کو نہیں، بُرے کو بُرا کہیں

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟