پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کب ہوں گی؟، تاریخ سامنے آ گئی

منگل 7 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب کے وزیر تعلیم نے گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے تاہم اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024 کو ختم ہوں گی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں میں اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

قبل ازیں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا تھا کہ جون میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ اگست میں درجہ حرارت 48.63 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی، گڑھی خدا بخش میں بھٹو اور زرداری خاندان کی حاضری

حکومت سیاسی و ادارہ جاتی اصلاحات پر آمادہ، 8 فروری کے انتخابات پر کوئی بات نہیں

 شدید برفانی طوفان: امریکا میں ہزاروں پروازیں منسوخ، زمینی سفر بھی درہم برہم

پی آئی اے اصلاحات پر الزامات، حکومتی مؤقف سامنے آ گیا

مختصر ٹیسٹ میچز کاروبار کے لیے نقصان دہ، کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او کا انتباہ

ویڈیو

پی آئی اے نجکاری: ماضی میں پرائیوٹائز ہونے والے ادارے بہتر ہوئے یا بدتر؟

کیا پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟

یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر، حکومت کا عمران خان کے ساتھ ممکنہ معاہدہ

کالم / تجزیہ

پی آئی اے کی نجکاری، راست اقدام

منیر نیازی سے آخری ملاقات

فقیہ، عقل اور فلسفی