زمین کو طاقتور شمسی طوفان کا سامنا، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

اتوار 12 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

زمین ایک طاقتور شمسی طوفان کا سامنا کر رہی ہے۔ اس شدت کا طوفان 22 سال بعد رونما ہوا ہے۔ اس کی وجہ سورج سے اضافی اخراج ہے جو شعاعوں اور مواد پر مشتمل ہے۔

سپارکو اعلامیہ کے مطابق یہ شمسی طوفان 10 مئی کی رات شروع ہوا اور اگلے 48 تا 72 گھنٹوں تک اثر انداز رہے گا، اس کی وجہ سے روشنیوں نے جنم لیا جنہیں اٹلانٹا اور جنوبی افریقہ تک دیکھا گیا۔

سپارکو اس شمسی طوفان پر اپنے زمینی آلات کی مدد سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ متعلقہ صارفین کو اس کی جانچ کے بعد اطلاع فراہم کر دی گئی ہے، اس طوفان کے اثرات سیٹلائیٹ اور مواصلات پر ہوتے ہیں، تاہم پاکستان میں اس کے اثرات کا خدشہ کم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان