سندھ اور جنوبی پنجاب میں ہیٹ ویو کے راج کا امکان

بدھ 15 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

این ڈی ایم اے اور این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیار ی اور سانگھڑ جبکہ پنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں ہیٹ ویو کا خطرہ ہے۔ ہیٹ ویو انسانوں اور دیگر جانداروں کو بھی متاثر کر سکتی ہے.

15  سے 30 مئی کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے جس کے باعث ہیٹ ویو کا پہلا سلسلہ متوقع ہے۔

پہلا اسپیل 2 سے 3 دن پر محیط ہو گا جبکہ مئی کے آخر میں دوسرا اسپیل/ سلسلہ 4 تا 5 دن جاری رہے گا۔

جون کے مہینے میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جس کے باعث جون کے پہلے 10 دنوں کے دوران ہیٹ ویو کا تیسرا سلسلہ متوقع ہے جو تھرپارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ، بدین، خیرپورکو متاثر کرے گا۔ تیسرا اسپیل 3 تا 5 دن جاری رہنے کا امکان ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’پسوڑی گرل‘ شے گل کی عالمی شہرت کے پیچھے اصل کردار کس کا ہے؟

وینزویلا نے ٹرمپ کی طرف سے تیل ناکہ بندی مسترد کردی، امریکی عزائم پر سخت تنقید

ژوب: ٹرک اڈے پر آتشزدگی، فائر بریگیڈ اور پولیس اہلکار سمیت 16افراد زخمی

’مس انفارمیشن‘ آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

’ایسی چیز کا میں نے سوچا بھی نہیں تھا‘، رونالڈو کی منگیتر جارجینا کے فٹبالر سے متعلق اہم انکشافات

ویڈیو

لیدر ٹیک بنگلادیش 2025 ڈھاکا میں پاکستانی لیدر مصنوعات کی نمائش

لیاری میں رحمان بلوچ کا ڈیرہ جہاں لوگ اپنے مسائل حل کرانے آتے تھے

احتساب کا عمل شروع، ججز، اینکرز اور بڑی شخصیات کے گرد گھیرا تنگ

کالم / تجزیہ

منرو ڈاکٹرائن اور اس کی بگڑتی شکلیں

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی