نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

منگل 21 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجکستان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور تاجک وزیر خارجہ سراج الدین مہر الدین کی ملاقات آستانہ میں ہوئی۔

ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آستانہ میں موجود ہیں۔ ملاقات میں پاک تاجک وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور اعلیٰ سطح پر ڈائیلاگ کے عمل کو تقویت دینے پر اتفاق کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک تاجک وزرائے خارجہ نے کاسا 1000 منصوبے پر عمل درآمد کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ایکس‘ کی سروس ڈاؤن

‏ملک بھرمیں موبائل فون سروس کے مسائل پر اراکین اسمبلی کا اظہار ناراضی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیص حمید سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہے ہیں؟

اظہر علی کرکٹ بورڈ سے الگ، وجہ سرفراز احمد کی انٹری پر تحفظات یا کچھ اور؟  

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ: پاکستان شاہینز کی یو اے ای کو شکست، سیمی فائنل میں رسائی

ویڈیو

روبوٹ کے ذریعے گردے کی کامیاب سرجری، یہ انسانوں سے بہتر ثابت ہوں گے، ماہرین

کوئٹہ کے کم گیس پر چلنے والے سستے گیزر، سخت سردی میں بڑی نعمت

جنرل فیض حمید کیس کا فیصلہ کب آئےگا، اور کتنی سزا کا امکان ہے؟

کالم / تجزیہ

تحریک انصاف کو نارمل زندگی کی طرف کیسے لایا جائے؟

فواد چوہدری کی سیز فائر مہم اور اڈیالہ جیل کا بھڑکتا الاؤ

ایک بدزبان محبوب، بال ٹھاکرے