نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے ملاقات

منگل 21 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے صدارتی محل ’اکوردہ‘ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے سامعین کے طور پر ملاقات کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے قازقستان کے صدر کو پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار اور قازقستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی پاکستان کی پختہ خواہش کا اعادہ کیا۔

ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم نے کثیرالجہتی فورمز میں باہمی فائدہ مند کثیر الجہتی تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے میں دونوں ممالک کی قیادت کے کردار کو سراہا۔

نائب وزیراعظم نے قازقستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت کو بھی سراہا اور آستانہ میں جولائی 2024 میں منعقد ہونے والے قازق سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مجھے تم پسند نہیں ہو، شاید کبھی نہیں ہو گے! ٹرمپ کا آسٹریلوی سفیر کو دو ٹوک جواب

کیا تحریک لبیک کا احتجاج اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوتا ہے؟

مودی کے دور میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں خوفناک اضافہ، مذہبی ہم آہنگی خطرے میں

 کرِسٹیانو رونالڈو کا بیٹا بھی پرتگال کی ٹیم میں شامل

لداخ میں بھارتی جبر میں اضافہ، اپنے حق کے لیے احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات میں مزید سختی

ویڈیو

آنکھوں میں اندھیرا مگر خواب روشن: حسن ابدال کی اسرا نور کی کہانی

کیا نواز شریف نے اپنا کردار محدود کرلیا؟

شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین کوآرڈینیشن ہے، ون پیج چلتا رہے گا، انوار الحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

ہم ’یونیورس 25‘ میں رہ رہے ہیں؟

پاک افغان امن معاہدہ کتنا دیرپا ہے؟

انسانیت کے خلاف جنگ