وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ کیوں ڈیلیٹ کروائی؟

جمعرات 23 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی سے متعلق ایک ’میم‘ شیئر کی گئی تھی جس میں یمنیٰ زیدی کو ہمایوں سعید، وہاج علی، فیروز خان اور اذان سمیع خان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

فین پیج نے یمنیٰ زیدی کی ساتھی اداکاروں کے ہمراہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’یمنیٰ بھی آلو کی طرح ہر ایک کے ساتھ فِٹ آجاتی ہے‘۔

یہ پوسٹ اداکار وہاج علی کو ناگوار گزری اور انہوں نے اس پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ برائے مہربانی اس پوسٹ کو ہٹا دیں، اگر آپ میرے مداح ہیں تو آپ کو میرے دوستوں اور خاندان کا احترام کرنا چاہیے۔ اس کے بعدایڈمن کی طرف سے پوسٹ ہٹا دی گئی۔

یاد رہے کہ وہاج علی اور یمنی زیدی نے ہٹ ڈرامے ’تیرے بن‘ میں مرکزی جوڑے کے طور پر لوگوں کا دل جیت لیا اور یمنیٰ اب ’جینٹل مین‘ میں ہمایوں سعید کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ نے 2 سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کی درخواستیں مسترد کر دیں

شہبازشریف کا مستقبل کیا؟ بڑی خبر، کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کیوں؟ نئے صوبوں کا قیام، اندر کی خبر

1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہی خطے میں امن کا راستہ ہے، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر، جہانزیب شنواری یکم اکتوبر سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے

’جنریشن زی ووٹرز‘ کو لبھانے کے لیے مودی کا نیا روپ، انسٹاگرام پر انوکھے انداز میں مہم شروع

ویڈیو

شہبازشریف کا مستقبل کیا؟ بڑی خبر، کراچی میں ایم کیو ایم کی جگہ پی ٹی آئی کیوں؟ نئے صوبوں کا قیام، اندر کی خبر

براڈ پیک سانحہ: نرمل پرجا سمیت 5 بین الاقوامی کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو منتقل، 2 لاپتا افراد کی تلاش جاری

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اہم ملاقات کریں گے

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ