مارگلہ ٹریلز پر جانے سے پہلے یہ 5 کام ضرور کریں!

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں مارگلہ کی پگڈنڈیوں پر ہزاروں شہری ہائیکنگ کرتے ہیں، ان پہاڑی پگڈنڈیوں پر سفر سے پہلے کون سے کام کرنا ضروری ہیں، اور آپ کے پاس زاد راہ کیا ہونا چاہیے، دیکھیے ہماری ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp