نریندر مودی کی حلف برداری تقریب، بالی ووڈ ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے

اتوار 9 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سربراہ نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ہے۔

حلف برداری کی تقریب میں جہاں اہم سیاسی اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہوئیں وہیں شوبز کے معروف ستاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں کنگ خان کے نام مشہور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان، رجنی کانت، اکشے کمار، انیل کپور، وکرانت میسی اور معروف فلمساز راجکمار ہیرانی نے شرکت کی۔

راشٹرپتی بھون میں منعقد ہونی والی تقریب میں شوبز ستارے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔

تقریب میں اداکار ’جوان‘ اپنی مینیجر پوجا ددلانی کے ساتھ پنڈال میں پہنچے، جبکہ مکیش امبانی اور ان کے بیٹے اننت امبانی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رواں برس 51 ہزار پاکستانی مسافروں کو مختلف وجوہات پر آف لوڈ کیا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

صدر نے دانش اسکولز اتھارٹی بل واپس کر دیا! اس بل میں ہے کیا؟

تحفظ اطفال کی آگہی میں مذہبی رہنماوں کی شمولیت سے مثبت نتائج متوقع ہیں، سیکریٹری مذہبی امور

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا حیران کن اضافہ

بنگلہ دیشی سینیئر صحافی انیس عالمگیر کی گرفتاری، عالمی ادارے کی طرف سے تشویش کا اظہار

ویڈیو

پنجاب یونیورسٹی: ’پشتون کلچر ڈے‘ پر پاکستان کی ثقافتوں کا رنگا رنگ مظاہرہ

پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 4 بین الاقوامی فٹبالر بھائی مزدوری کرنے پر مجبور

فیض حمید کے بعد اگلا نمبر کس کا؟ وی ٹاک میں اہم خبریں سامنے آگئیں

کالم / تجزیہ

’الّن‘ کی یاد میں

سینٹرل ایشیا کے لینڈ لاک ملکوں کی پاکستان اور افغانستان سے جڑی ترقی

بہار میں مسلمان خاتون کا نقاب نوچا جانا محض اتفاق نہیں