سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا حیران کن اضافہ

بدھ 17 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 2700 روپے اضافے کے بعد 453,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2315 روپے اضافے کے بعد 388,856  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 356,464  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 27 ڈالر اضافے کے بعد 4312 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp