عدالتوں کا سافٹ کارنر نظر آ رہا ہے جس سے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر

اتوار 26 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

داخلہ امور اور احتساب کے معاملات پر وزیرِاعظم کے معاون خصوصی اور سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ متنازعہ ہوچکی ہے اور عدلیہ کی ساکھ صرف اسی صورت بحال ہوسکتی ہے اگر وہ اپنے متنازعہ فیصلوں پر نظرثانی کرکے ان کو ختم کرے۔

تفصیلی انٹرویو ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp