یومِ عرفہ کے خطیبوں کی 100 سالہ فہرست

ہفتہ 15 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

،حرمین شریفین پریزیڈینسی برائے مذہبی امور نے گزشتہ 100 سالوں کے دوران خطبائے عرفہ کی فہرست جاری کی ہے، اس فہرست میں مختلف ادوار کے معروف علما وخطبا شامل ہیں جنہوں نے میدان عرفات میں خطبہ دیا۔

فہرست میں شامل خطبائے عرفہ

شیخ محمد بن عبداللطیف بن عبدالرحمن بن حسن بن محمد بن عبدالوہاب (1343ہجری)، شیخ عبد اللہ بن حسن بن حسین بن علی بن حسین بن محمد بن عبدالوہاب (1344ہجری تا 1369ہجری)، شیخ محمد بن عبداللہ بن حسن آل الشیخ (1370ہجری تا 1377ہجری)، شیخ عبد العزیز بن عبداللہ بن حسن آل الشیخ (1378ہجری تا 1398ہجری)، شیخ صالح بن محمداللحیدان (1399ہجری)، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ (1400ہجری تا 1420ہجری)۔

شیخ عبد العزیز بن عبداللہ آل الشیخ (1421ہجری تا 1426ہجری)، شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیزالسدیس (1427ہجری)، شیخ ڈاکٹر سعد بن ناصر الشثری (1428ہجری)، شیخ حسین بن عبدالعزیز بن حسن آل الشیخ (1429ہجری)، شیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع (1431ہجری)۔

شیخ محمد بن حسن آل الشیخ (1440ہجری)، شیخ ڈاکٹر بندر بن عبدالعزیز بلیلہ (1442ہجری)، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی (1443ہجری)، شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید (1444ہجری)، شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی (1445ہجری)۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp