اداکارہ مریم نفیس لندن میں کیسا وقت بِتا رہی ہیں؟ جانیے دلکش تصاویر کی زبانی

ہفتہ 15 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف و باصلاحیت ماڈل، اداکارہ اور ٹی وی میزبان مریم نفیس ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ برطانیہ کے شہر کیمبرج مں مقیم ہیں، جہاں وہ خوشگوار وقت گزار رہی ہیں اور خوبصورت یادیں اپنی آنکھوں میں سمو رہی ہیں۔

حال ہی میں مریم نفیس نے ان یادوں کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، مریم نفیس نے لندن کے ایک خوبصورت ہوٹل  کیمبرج ہال سے بھی کچھ تصاویر بھی کی ہیں، تصاویر میں مریم نفیس نے خوبصورت رنگ برنگے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے لندن جانے سے قبل کی ایک ویڈیو بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

لندن سے ایک ریل بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے، ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Amaan Ahmed (@iamthamaan)

واضح رہے کہ مریم نفیس پاکستان کی ایک خوبصورت، نوجوان اور باصلاحیت ماڈل، اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن ہیں، جو اب تک کئی قابل ذکر ٹیلی ویژن سیریلز جیسے کہ یقین کا سفر، عشق جلیبی، کم ظرف، محبت چھوڑ دی میں نے اور نیم میں نظر آچکی ہیں، ان کے انسٹاگرام پر 1 ملین سے زیادہ مداح ہیں۔

ان کی حالیہ ڈراما سیریل جانِ جہاں کو بھی شائقین خوب سراہا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد پولیس جنید اکبر اور دیگر کی گرفتاری کے لیے کے پی ہاؤس پہنچ گئی

ہندو برادری کے افراد کو داخلے سے روکنے کی بات درست نہیں، پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا

کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، ہم سب انسان ہیں، امیتابھ بچن نے ایسا کیوں کہا؟

پارلیمنٹ ہاؤس سے سی ڈی اے اسٹاف کو بیدخل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان قومی اسمبلی

ترکی میں 5 ہزار سال پرانے برتن دریافت، ابتدائی ادوار میں خواتین کے نمایاں کردار پر روشنی

ویڈیو

کیا پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات ایک نیا موڑ لے رہے ہیں؟

چمن بارڈر پر فائرنگ: پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور تعطل کے بعد دوبارہ جاری

ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں آئے غیرملکی فنکار کراچی کے کھانوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟

کیا اب بھی آئینی عدالت کی ضرورت ہے؟