ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کے پیٹ کمنز لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے

اتوار 23 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار 2 ہیٹرک کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے 4 اوورز میں 28 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پیٹ کمنز نے 3 گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور رواں ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری ہیٹرک کا اعزاز اپنے نام کیا۔

اس سے قبل پیٹ کمنز نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہترین قیادت فراہم کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ملتوی

فرانس میں گھر کے مالک کو باغیچے میں دبایا گیا 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا

قازقستان کا ‘ابراہیم معاہدوں’ میں شمولیت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عندیہ

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

ویڈیو

گیس کی عدم موجودگی میں گیزر بند، پانی کیسے کریں گرم؟ عوام کی رائے

’ایئر کراچی‘ کا ہدف کتنے سو جہاز ہیں اور مسافروں کو کیا سہولیات دی جائیں گی؟

وی ایکسکلوسیو: آئین زندہ دستاویز ہے، 27ویں کے بعد مزید ترامیم بھی لائی جاسکتی ہیں، مصطفیٰ کمال

کالم / تجزیہ

ممدانی کی جیت اور وہ خوشی جس پر اعتراض ہوا ؟ 

ٹرمپ کا کامیڈی تھیٹر

میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کیسے کرشمہ تخلیق کیا؟