پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی پر قابو پالیا گیا

پیر 8 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی تھی تاہم اس پر قابو پالیا گیا۔

 فائر بریگیڈ حکام کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگنے کی اطلاع پر عملہ فوراً جائے حادثہ پہنچ گیا تھا اور آگ بجھانے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ

 آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتشزدگی کے بعد ٹریڈنگ روک دی گئی تھی جسے بحال کردیا گیا ہے۔

ایدھی اوردیگر رضا کاراداروں نے بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ تاہم فی الحال آتشزدگی کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان