سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند کن باتوں کا خیال رکھیں؟

جمعرات 25 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وہ افراد جو اپنی صلاحیتوں کو بہتر کرنے پر کام کررہے ہیں ان کے لیے سعودی عرب میں ملازمت کے لاتعداد مواقع موجود ہیں کیونکہ سعودی عرب اپنے وژن 2030 کے تحت ہنرمند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے سے متعلق خاص ارادے رکھتا ہے۔

اس کام کے لیے سعودی عرب نے باقاعدہ طور پر دیگر ممالک سے مل کر اور داخلی طور پر بھی پروگرام شروع کر رکھے ہیں تاہم سائبر سیکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور آئی ٹی سمیت متعدد شعبہ جات میں ہنرمند ہونے کے سرٹیکفیکٹ ضروری قرار دیے جارہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp