راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے، صدر زرداری

منگل 20 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم راشد منہاس شہید کے جذبہ شہادت، حب الوطنی اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔ راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے۔

صدر مملکت نے نشان حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا۔

مزید پڑھیں:اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پوری قوم اپنے شہدا کی احسان مند ہے، ان کی قربانیوں کو یاد رکھے گی۔صدر نے راشد منہاس شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گوگل فوٹوز میں نئے مصنوعی ذہانت کے فیچرز متعارف

استثنیٰ کسی شخصیت کے لیے نہیں بلکہ صدر و وزیراعظم کے عہدوں کا احترام ہے، رانا ثنا اللہ

افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج نفرت اور بربریت کے علم بردار، مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب

آن لائن شاپنگ: بھارتی اداکار اُپندر اور اُن کی اہلیہ بڑے سائبر فراڈ کا کیسے شکار ہوئے؟

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم، ٹرمپ نے بل پر دستخط کر دیے

ویڈیو

ورلڈ کلچر فیسٹیول میں فلسطین، امریکا اور فرانس سمیت کن ممالک کے مشہور فنکار شریک ہیں؟

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ