اسلام آباد، بھائی کو بچاتے 2 بہنیں بھی بارش کے جمع پانی میں کود گئیں، تینوں جاں بحق

منگل 3 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کے باعث جمع ہونے والے پانی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پیش آیا ہے جہاں بارش کے پانی میں ڈوب کر 3 بچوں کی موت واقع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں ملک بھر میں بارشیں: مختلف حادثات میں 31 افراد جاں بحق، راولپنڈی اسلام آباد میں رین ایمرجنسی نافذ

ریسکیو حکام نے بتایا کہ ترنول کے علاقے میں بارشوں کا پانی کھڑا تھا، جہاں ایک بچہ پھسل کر پانی میں ڈوبنے لگا تو اس کی 2 بہنوں نے بھی اسے بچانے کے لیے چھلانگ لگا دی۔

حکام کے مطابق پانی گہرا ہونے کی وجہ سے تینوں بچوں کی موت واقع ہوگئی، جن کی میتیں پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد گیس لیکج حادثہ، ‘میرا سب ختم ہوگیا، گھر واپس کیسے جائیں گے؟’

یوٹیوبر ڈکی بھائی کیس: این سی سی آئی اے کے افسروں سے کتنے کروڑ روپے ریکور ہوچکے ہیں؟

ونڈر بوائے کیوں؟

محسن نقوی سے اماراتی وفد کی ملاقات، دونوں ممالک میں پری امیگریشن کلیئرنس معاہدے پر اتفاق

فلسطینی نژاد مصنفہ کے ادبی میلہ سے اخراج پر احتجاج، 180 مصنفین کا شرکت سے انکار، فیسٹیول بورڈ ارکان مستعفی

ویڈیو

سخت سردی میں سوپ پینے والوں کی تعداد میں اضافہ

سانحہ 9 مئی: سہیل آفریدی کی موجودگی ثابت، ایف آئی آر میں نامزد نہ کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، وکیل ریڈیو پاکستان

کیا ونڈر بوائے آ رہا ہے؟ پی ٹی آئی کی آخری رسومات ادا

کالم / تجزیہ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے

’نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے‘