علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

جمعرات 5 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ٹرائل کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے ہیں۔

گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، بہارہ کہو پولیس کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے وارنٹ موصول بھی ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور کرلی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے علی امین گنڈاپور کے ورنٹ گرفتاری ان کی عدالت میں عدم پیش کے باعث جاری کیے تھے۔

علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کے لیے ٹرائل کورٹ میں درخواست جمع کروائی تھی،عدالت کو علی امین گنڈاپور کے وکیل کی جانب سے یقین دہانی کروائی گئی کہ ان کے موکل عدالت میں پیش ہوں گے، جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

یہ بھی پڑھیں: میں خود این او سی ہوں، جلسہ ہو کر رہے گا، علی امین گنڈاپور

اس سے قبل پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں