مہنگے شہر کے فٹ پاتھوں پر بکنے والی سستی ٹیکنالوجی!

منگل 10 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے سینٹورس مال کے قریب زاہد خان انتہائی مناسب قیمتوں پر لیپ ٹاپ فروخت کرتے ہیں، جو عام لوگوں کے لیے آسانی سے خریدنے کے قابل ہیں۔ زاہد خان کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس مارکیٹ کے مقابلے میں سب سے سستے لیپ ٹاپ موجود ہیں کیونکہ وہ تھوک کی قیمت پر فروخت کرتے ہیں، خاص وجہ یہ بتائی کہ دکان کا کرایہ یا بل ادا کرنے کا بوجھ نہیں ہوتا، اور سستے داموں فروخت کرتے ہیں۔

زاہد خان نے اسلام آباد میں مختلف مقامات پر لیپ ٹاپ فروخت کرنے کے لیے مخصوص مقامات کا انتخاب کیا ہے، جہاں وہ ہر مشین کو مکمل وارنٹی کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر لیپ ٹاپ مکمل طور پر فعال حالت میں ہوتا ہے اور وہ شہریوں کو ان کے مکمل اطمینان کے بعد ہی لیپ ٹاپ فروخت کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لائیومشرق وسطیٰ جنگ: امریکا کی ایران کو مزید شدت سے حملوں کی دھمکی، تہران کا جواب دینے کا اعلان، مذاکرات سے انکار

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کے 2 جہاز بھی پورٹ قاسم پر لنگر انداز

رجب بٹ کا اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد نیا بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

افغانستان کے ذریعے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی بھارتی سازش کو برداشت نہیں کریں گے، پاکستانی مندوب

مشرق وسطیٰ کشیدگی: سعودی عرب کی مملکت سمیت دیگر عرب ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت

ویڈیو

کیا ہر بہترین دوست واقعی زندگی بھر کا ساتھی ہوتا ہے؟

پیوٹن سے سفارشیں، ٹرمپ کی دوڑیں، جنگ ختم کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی اجازت مگر صرف ایک شرط پر

’برڈ آف ایشیا‘، 400 سے زیادہ میڈلز جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ صوبیدار عبدالخالق کون تھے؟

کالم / تجزیہ

ایران کی موزیک دفاعی پالیسی کیا ہے، اس نے کیا کرشمہ کر دکھایا؟

بوئے خوں آتی ہے امریکا کے افسانے سے

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟