مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد حکومتی وفد روانہ

اتوار 15 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حکومتی وفد ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف، جے یو آئی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ترجمان جمعیت علماء اسلام اسلم غوری کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرقانون اعظم نزیر تارڑ، وزیرداخلہ محسن رضا نقوی ملاقات میں شامل تھے، جبکہ جے یو آئی کے جانب سے مولانا فضل الرحمان کے علاوہ سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، اسلم غوری، میرعثمان بادینی ملاقات میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 2 ستمبر کو اپنے ارکان کو آئینی ترامیم میں ووٹ نہ دینے ہدایات کردی تھیں، چیئرمین پی ٹی آئی

ترجمان کے مطابق حکومتی وفد کے ساتھ آئینی ترمیم پر مشاورت جاری کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp